by sabawoon | Feb 24, 2022 | News
شہر میں اک چراغ تھا نہ رہا محبت، متانت، اخلاص، شرافت اور انسان دوستی کو آپ نے مجسم صورت میں دیکھنا ہے تو پالا گرین کو دیکھئے۔ پالا جیسے معدودے چند کردار ہی ہوتے ہیں جو آپ کو انسانوں کے اس بے پناہ ہجوم میں انسانیت کے درشن کراتے رہتے ہیں۔ آپ پالا سے ملیں تو آپ کو لگے گا...
Recent Comments